83

ضمیر جاوید یوسفزئی عبوری ایگزیکٹو باڈی ویلفیئر سوسائٹی مانسہرہ کی نامزدگی

ضمیر جاوید یوسفزئی عبوری ایگزیکٹو باڈی ویلفیئر سوسائٹی مانسہرہ کی نامزدگی

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) ضمیر جاوید یوسفزئی عبوری ایگزیکٹو باڈی اور ایگزیکٹو کونسل غازیکوٹ ٹاؤن شپ ویلفیئر سوسائٹی مانسہرہ کی نامزدگی کے بعد عہدیداران و ممبران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں اجلاس میں کرنل(ر) شبیر احمد ٫ ڈاکٹر محمد قاسم٫ ڈی ایف او محمد ذیاد اعوان ٫ ایس ڈی او انجنیر محمد ھارون٫ پروفیسر انعام الحق٫ کونسلر سا جد گل راجپوت گل ٹریولز ٫ حاجی محمد سلیم تنولی٫ ذاھد حسین اعوان ٫ اور محمد ھارون نے شرکت کی !




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں