عوام دوست پالیسی کے پیش نظر دو پارٹیوں کے درمیان پانی کا تنازعہ کا مسئلہ حل
مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) ایس۔ایچ۔او تھانہ بٹل ملک آصف حسین کی عوام دوست پالیسی کے پیش نظر دو پارٹیوں کے درمیان پانی کا تنازعہ کا مسئلہ حل۔ دونوں فریقین میں بذریعہ جرگہ راضی نامہ کروا کر دونوں پارٹیز کو کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچا لیا۔