79

مانسہرہ کے تمام تھانہ جات میں منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری

مانسہرہ کے تمام تھانہ جات میں منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ ایس۔ایس۔پی زیب اللہ خان کی سربراہی میں ضلع مانسہرہ کے تمام تھانہ جات میں منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری۔۔ تفصیلات کے مطابق ایس۔ایچ۔او تھانہ شنکیاری اسپکٹر شاہجہان خان نے نے منشیات فروش عاطف ولد نظیر سکنہ گرانتھلی کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے 1کلو 120گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف تھانہ شنکیاری میں 9CCNSAکےتحت مقدمہ درج کر لیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں