Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایس ایچ او تھانہ بٹل ملک آصف حسین کا تھانہ بٹل کی حدود میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

ایس ایچ او تھانہ بٹل ملک آصف حسین کا تھانہ بٹل کی حدود میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

ایس ایچ او تھانہ بٹل ملک آصف حسین کا تھانہ بٹل کی حدود میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) ایس۔ایچ۔او تھانہ بٹل ملک آصف حسین کا تھانہ بٹل کی حدود میں




سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن 2شارٹ گنز اور 1پستول 30بور برآمد کر کے تھانہ بٹل میں 15AAکے تحت مقدمہ درج کر لیا۔




Exit mobile version