126

گیارھواں سالانہ عرس مبارک آستانہ عالیہ کہوی شریف کاغان ویلی پارس میں عظمت حسین شاہ و دیگر کا خطاب

گیارھواں سالانہ عرس مبارک آستانہ عالیہ کہوی شریف کاغان ویلی پارس میں عظمت حسین شاہ و دیگر کا خطاب

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) گیارھواں سالانہ عرس مبارک آستانہ عالیہ کہوی شریف کاغان ویلی پارس میں علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی خطیب ھزارہ چیرمین رابطہ کونسل متحدہ السادات پاکستان نے خوب صورت خطاب کیا





اور ذیشان گوہر نے خوب صورت نعت پیش کی کثیر تعداد میں عوام الناس نے شرکت کی بلخصوص حاجی نور الدین اور عمر دین نے محبت کا مظاہرہ فرمایا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں