84

سینئر نائب صدر علماء ونگ قومی تحریک ضلع تناول مقرر

سینئر نائب صدر علماء ونگ قومی تحریک ضلع تناول مقرر

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)سردار تنولی چئیرمین قومی تحریک ضلع تناول نے میڈیا سے گفتگو میں کہا حضرت مولانا محمد سردار حیدر صاحب آف پھلڑہ کو حضرت مولانا طالع محمد اعظمی صدر علماء ونگ

قومی تحریک ، حضرت مولانا محمد سعید صاحب جنرل سیکرٹری علماء ونگ قومی تحریک کی مشاورت سے سینئر نائب صدر علماء ونگ قومی تحریک ضلع تناول مقرر کیا جاتا ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں