نیشنل پریس کلب اور ایوانِ دانش کی جانب سے این پی سی اسلام آبادمحفلِ نعت کی تقریب منعقد 122

نیشنل پریس کلب اور ایوانِ دانش کی جانب سے این پی سی اسلام آبادمحفلِ نعت کی تقریب منعقد

نیشنل پریس کلب اور ایوانِ دانش کی جانب سے این پی سی اسلام آبادمحفلِ نعت کی تقریب منعقد

تقریب کی صدارت پروفیسر احسان اکبر نے کی تقریب میں مہمانانِ خصوصی عزیز اعجازپشاورسے، قمر زیدی جرمنی سے اور شکیل اختر اسلام آبادسے شریک ہوئے

اسلام آباد(ایف ایس میڈیا نیٹ ورک) نیشنل پریس کلب اور ایوانِ دانش کی جانب سے این پی سی اسلام آبادمحفلِ نعت کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کی صدارت پروفیسر احسان اکبر نے کی۔

تقریب میں مہمانانِ خصوصی عزیز اعجازپشاورسے، قمر زیدی جرمنی سے اور شکیل اختر اسلام آبادسے شریک ہوئے تھے۔

جڑواں شہروں کے معروف وسینئر اور نئے شعراء کرام نے بارگاہِ نبویﷺ میں نذران عقیدت پیش کیں۔

نظامت احسن مجتبیٰ اور سید فرجاد مہدی نے کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ہے۔

بحثیت مسلمان ہمیں امن اور محب کا پیغام دینا چاہئے۔ تقریب کے اختتام پر افطار کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں