کراچی کے بعد مظفرگڑھ میں بھی کپتان کے کھلاڑی آوٹ آف کنٹرول ہوگئے 134

کراچی کے بعد مظفرگڑھ میں بھی کپتان کے کھلاڑی آوٹ آف کنٹرول ہوگئے

کراچی کے بعد مظفرگڑھ میں بھی کپتان کے کھلاڑی آوٹ آف کنٹرول ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی سیکرٹریٹ کے سامنے پارٹی کے ورکروں نے قیادت کی طرف سے این اے 182 اور این اے 183 میں جمشید دستی کے مدمقابل پارٹی کے امیدوار کا اعلان نہ کرنے پر شدید احتجاج کیا اور ٹائر جلاکر سڑک بلاک کردی

مظفرگڑھ(آن لائن) کراچی کے بعد مظفرگڑھ میں بھی کپتان کے مایوس کھلاڑی ائوٹ آف کنٹرول ہوگئے، جمشید دستی کے ساتھ اتحاد کے خلاف تحریک انصاف کے کارکنوں کا ضلعی سیکرٹریٹ کا گھیرائو اور توڑ پھوڑ، پارٹی قیادت کے فیصلوں سے مایوس ورکرز نے جمشید دستی سے اتحاد کے صورت میں بنی گالہ اور شاہ محمود قریشی کے گھر کا بھی گھیرائو کی دھمکی دیدی

تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی سیکرٹریٹ کے سامنے پارٹی کے ورکروں نے قیادت کی طرف سے این اے 182 اور این اے 183 میں جمشید دستی کے مدمقابل پارٹی کے امیدوار کا اعلان نہ کرنے پر شدید احتجاج کیا

جمشید دستی کے مدمقابل پارٹی کے امیدوار کا اعلان نہ کرنے پر شدید احتجاج کیااور ٹائر جلاکر سڑک بلاک کردی
جمشید دستی کے مدمقابل پارٹی کے امیدوار کا اعلان نہ کرنے پر شدید احتجاج کیااور ٹائر جلاکر سڑک بلاک کردی

اور ٹائر جلاکر سڑک بلاک کردی جس کے بعد مشتعل کارکنوں نے اپنے ہی ضلعی سیکرٹریٹ کا گھیرائو کرکے توڑ پھوڑ شروع کردی

مشتعل کارکنوں نے اپنے ہی ضلعی سیکرٹریٹ کا گھیرائو کرکے توڑ پھوڑ شروع کردی اور دفترمیں موجود فرنیچر اور شیشے بھی توڑ ڈالے

مشتعل کارکنوں نے اپنے ہی ضلعی سیکرٹریٹ کا گھیرائو کرکے توڑ پھوڑ شروع کردی اور دفترمیں موجود فرنیچر اور شیشے بھی توڑ ڈالےاور دفتر میں موجود فرنیچر اور شیشے بھی توڑ ڈالےاس دوران کارکنوں کو روکنے کی کوشش کی گئی تو وہ نہ رکے اور دفتر میں لگے پینافلیکس بھی پھاڑ ڈالے۔

کارکنوں کو روکنے کی کوشش کی گئی تو وہ نہ رکے اور دفتر میں لگے پینافلیکس بھی پھاڑ ڈالے
کارکنوں کو روکنے کی کوشش کی گئی تو وہ نہ رکے اور دفتر میں لگے پینافلیکس بھی پھاڑ ڈالے

احتجاج کرنیوالے کارکنوں میں شامل صابر عاربی، عابد بلوچ، شعیب سہرانی، مہر زین، اظہر جوئیہ، حنان گوپانگ، افضل پنوار، زوہیب کوریہ، کبیر خان، علی عباس قریشی، اکرم بلوچ، اسد مکول، سجاد بلوچ، آصف بلوچ، حسن شیخ، عرفان عباسی، شیخ شجاع احمد، ہاد خان، وقاص ببلو، ملک عبدالعزیز، وسیم کھرل، چوہدری عبدالرافع سنی، جنید، شجاع الدین، شیخ جنید افضل اور دیگر نے کہا کہ پارٹی قیادت اور چئیرمین عمران خان کے خلاف بیان بازی کرنے والے جمشید دستی کے ساتھ ممکنہ اتحاد کو مظفرگڑھ کے کارکن ہرگز قبول نہیں کرسکتے

کیونکہ جمشید دستی جعلی ڈگری ثابت ہونے پر سزا یافتہ ہیں اور وہ آئل ٹینکرز سے بھتہ خوری کے مقدمات میں بھی ملوث ہیں جن کے خلاف کریمنل ریکارڈ موجود ہے ایسے شخص کے ساتھ پارٹی کا اتحاد کرنا مظفرگڑھ میں پارٹی کو دفن کرنے کے مترادف ہوگا۔

انہوں کہا کہ ہم بلے کے نشان کو ہی ووٹ دینگے اگر کسی کو بھی پارٹی ٹکٹ نہ دیا گیا تو الیکشن کا بائیکاٹ کیا جائیگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر پارٹی قیادت نے اپنا فوری فیصلہ تبدیل نہ کیا تو بنی گالہ اور شاہ محمود قریشی کے ملتان میں گھر کے سامنے طویل دھرنا اور بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا جائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں