مہمند۔تحصیل صافی اجتماعی ذمہ داری کے تحت گرفتار افراد کی رہائی کے خلاف خواتین کا احتجاج۔ 133

مہمندتحصیل صافی اجتماعی ذمہ داری کے تحت گرفتار افراد کی رہائی کے خلاف خواتین کا احتجاج۔

مہمند۔تحصیل صافی اجتماعی ذمہ داری کے تحت گرفتار افراد کی رہائی کے خلاف خواتین کا احتجاج۔

مہمند۔تحصیل صافی اجتماعی ذمہ داری کے تحت گرفتار افراد کی رہائی کے خلاف خواتین کا احتجاج۔

ایکسپریس ہائی وے ہر قسم ٹریفک کے لیے بند۔خواتین گزشتہ بدھ کو ہونے والے دھماکے میں اجتماعی ذمہ داری کے تحت گرفتار افراد کی رہائی کا مطالبہ کر رہے تھے ۔

مقامی مشران نے جرگہ کے زریعے روڈ کو ٹریفک کےلیے کھول دیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ بدھ کو تحصیل صافی کے علاقہ بیان خیل میں ریموڈ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں لائنس نائیک نوشاد شھید جبکہ رحمت زخمی ہوا تھا

فورسز نے اجتماعی ذمہ داری کے تحت کئی افراد کو گرفتار کیا تھا ۔ان گرفتار افراد کی رہائی کے لیے اج تحصیل صافی میں خواتین نے پشاور ٹو پشاور شاہراہ کو ھر قسم ٹریفک کے لیے بند کر دیا ۔

خواتین اجتماعی ذمہ داری کے تحت گرفتار افراد کی رہائی کا مطالبہ کر رہے تھی ۔

مقامی مشران نے جرگہ کے زریعے ایکسپریس ہائی وے کو ٹریفک کے لیے کھول دیا ۔FCR ختم ہونے کے باوجود بھی اجتماعی ذمہ داری کے تحت گرفتاریاں ہو رہی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں