شیخوپورہ نواز لیگ کے رکن قومی اسمبلی برجیس طاہر اور ٹھیکے دار سلیم گورایہ کے گرد نیب کا گھیرا تنگ
شیخوپورہ نواز لیگ کے رکن قومی اسمبلی برجیس طاہر اور ٹھیکے دار سلیم گورایہ کے گرد نیب کا گھیرا تنگ
برجیس طاہر اور سلیم گورایہ کی املاک کی تلاش کے لیے جنرل سرچ لیٹر جاری۔ڈپٹی ڈائریکٹر کوارڈینیشن نیب کا مراسلہبرجیس طاہر اور سلیم گورایہ اور ان کے خاندانوں کے افراد کی ممکنہ طور پر ضلع شیخوپورہ کی املاک کی رپورٹ دی جائے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر نیب بینش نعمان کا ڈی سی شیخوپورہ سید طارق محمود بخاری کے نام خط۔ نیب زرائع
پاکستان نژاد برطانوی خاتون یاسمین عبدالرحمن کے ساتھ لاکھوں روپے کا فراڈ مجھ سے لاہور رورڈ پر بننے والی پرائیوٹ ہاوسنگ کالونی میں
پلاٹ دلوانے کا جھانسہ دے کر ساڑے 28 لاکھ بٹور لیے گئے۔ یاسمین عبدالرحمن کی سیشن کورٹ میں پٹیشن