لاہور میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور،فضل الہی اور دیگر نے بھرپور شرکت کی۔ 119

لاہور میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور،فضل الہی اور دیگر نے بھرپور شرکت کی۔

لاہور میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور،فضل الہی اور دیگر نے بھرپور شرکت کی۔

برلن/جرمن(چیف اکرام الدین)پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے لاہور میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور،

انصاف سپورٹس کلچر فیڈریش پاکستان کے سرپرست اعلی رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ ایم پی اے حاجی فضل الہی اور دیگر اراکین پنجاب اسمبلی کے علاوہ پی ٹی آئی ورکروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے

رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے حاجی فضل الہی نے کہا کہ موجودہ حکومت سپورٹس اور کلچر کیلئے اہم اقدامات کر رہی ہیں سپورٹس نوجوان نسل کیلئے بہت اہم اور مفید ہے سپورٹس نوجوانوں کی صحت کیلئے بہت ضروری ہے کیونکہ سپورٹس ایک ورزش ہے

اور ورزش انسانی جسم کیلئے بہت اہم اور ضروری ہے ہمارا مقصد صرف نوجوان نسل اور پی ٹی آئی کے ورکروں کو آگے لانا ہے کیونکہ نوجوان نسل ملک و قوم کا اہم سرمایہ ہے اور اس سرمائے کا خیال رکھنا حکومت وقت کی زمہ داری ہے

اس موقع پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بھی اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف واحد جماعت ہے کہ نوجوان نسل کو آگے لانے میں سرگرم ہے اور سپورٹس اور کلچر فیڈریشن کیلئے حکومت وقت کی جدوجہد قابل ستائش ہیں

انصاف سپورٹس اور کلچر فیڈریشن کے پیلٹ فارم کے زریعے پاکستان تحریک انصاف نوجوان نسل کی مسائل حل کر رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں