196

بھارت اور مودی سرکار اپنا قبلہ درست کرےچیف اکرام الدین اقوام متحدہ بھارتی غنڈہ گردی کا سختی سے نوٹس لےبانی و مرکزی صدر

جرمن(انٹرنیشنل ڈیسک)بین الاقوامی اعلی صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ تنظیم کے بانی اور گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ بھارت اور مودی سرکار اپنا قبلہ درست کرے انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ بھارتی غنڈہ گردی کا سختی سے نوٹس لے خطے میں کشیدگی کی صورتحال پوری دنیا کیلئے خطرہ ثابت ہو سکتی ہے

بھارتی فضائیہ نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی جس پر پاک فضائیہ فوری طور پر حرکت میں آئی جبکہ بھارتی طیارے واپس چلے گئے مظفرآباد میں بھارتی طیاروں نے گھسنے کی کوشش کی جس پر پاک فضائیہ نے فوری اور بروقت کاروائی کی جس کے باعث بھارتی طیارے نے عجلت میں فرار ہوتے ہوئے بالا کوٹ کے قریب ایک ہتھیار پھینکا لیکن کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا مودی سرکار یہ سب غنڈہ گردی اپنے اقتدار اور جیت کیلئے کر رہی ہے

دونوں ممالک کے درمیان حالات خراب کر رہی ہے اب وقت آگیا ہے کہ مودی سرکار کو مظفر آباد میں گھسنے پر جواب دینا پڑے گا کیونکہ پاکستان کا بچہ بچہ وطن عزیز سے پیار کرتا ہے اور اس مٹی کیلئے اگر ہمارے جانیں بھی چلی جائے تو ہمیں کوئی پروا نہیں مودی سرکار کی دھمکوں سے پاکستان ڈرنے والا نہیں بھارت اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے

کیونکہ مودی سرکار کے پاس پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کے علاوہ کوئی ثبوت نہیں بین الاقوامی اعلی صحافتی تنظیم کے مرکزی صدر اکرام الدین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں بھارتی درندگی پاکستان میں کلبھوشن کی گرفتاری بلوچستان میں بھارتی جاسوسوں اور اسلحہ کی موجودگی کے باجود انٹرنیشل کمیونٹی کیوں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے انہوں نے مزید کہا کہ اگر بھارت نے اپنا قبلہ درست نہیں کیا تو بھارت اور مودی کا علاج افواج پاکستان اور پاکستانی عوام کے پاس ہے گائے کا پیشاب پینے والے اب پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کر رہی ہے لیکن پاکستان بہت جلد بھارت میں پیشاب پینے والوں کو جواب دے گا اور ضرور دے گا

بھارتی فضائیہ نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی جس پر پاک فضائیہ فوری طور پر حرکت میں آئی جبکہ بھارتی طیارے واپس چلے گئے مظفرآباد میں بھارتی طیاروں نے گھسنے کی کوشش کی جس پر پاک فضائیہ نے فوری اور بروقت کاروائی کی جس کے باعث بھارتی طیارے نے عجلت میں فرار ہوتے ہوئے بالا کوٹ کے قریب ایک ہتھیار پھینکا لیکن کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا مودی سرکار یہ سب غنڈہ گردی اپنے اقتدار اور جیت کیلئے کر رہی ہے دونوں ممالک کے درمیان حالات خراب کر رہی ہے

اب وقت آگیا ہے کہ مودی سرکار کو مظفر آباد میں گھسنے پر جواب دینا پڑے گا کیونکہ پاکستان کا بچہ بچہ وطن عزیز سے پیار کرتا ہے اور اس مٹی کیلئے اگر ہمارے جانیں بھی چلی جائے تو ہمیں کوئی پروا نہیں مودی سرکار کی دھمکوں سے پاکستان ڈرنے والا نہیں بھارت اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے کیونکہ مودی سرکار کے پاس پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کے علاوہ کوئی ثبوت نہیں

بین الاقوامی اعلی صحافتی تنظیم کے مرکزی صدر اکرام الدین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں بھارتی درندگی پاکستان میں کلبھوشن کی گرفتاری بلوچستان میں بھارتی جاسوسوں اور اسلحہ کی موجودگی کے باجود انٹرنیشل کمیونٹی کیوں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے

انہوں نے مزید کہا کہ اگر بھارت نے اپنا قبلہ درست نہیں کیا تو بھارت اور مودی کا علاج افواج پاکستان اور پاکستانی عوام کے پاس ہے گائے کا پیشاب پینے والے اب پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کر رہی ہے لیکن پاکستان بہت جلد بھارت میں پیشاب پینے والوں کو جواب دے گا اور ضرور دے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں