157

آزادکشمیر حکومت کے تجاوزات ختم کرنے کے دعوے ناکام

آزادکشمیر حکومت کے تجاوزات ختم کرنے کے دعوے ناکام

مظفرآباد آزاد کشمیر میں قبضہ مافیا سرگرم ، دریا کنارے مٹی ڈال کر غیر قانونی پلاٹ بنا کر تعمیراتی کام شروع
مظفرآباد آزاد کشمیر(رپورٹ: بنارس راجپوت )مظفرآباد کے نواحی علاقے امبور میں قبضہ مافیا نے ردیا کے کنارے مٹی ڈال کر غیر قانونی پلاٹ بنا کر تعمیراتی کام شروع کر دیا

،ایک طرف تو آزادکشمیر حکومت تجاوزات ختم کرنے کے دعوئے کر رہی ہے تو دوسری طرف آزاد کشمیر میں قبضہ مافیا سرگرم ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں