ایس ایچ۔او تھانہ لساں نواب انور خان کی کاروائ سال2018سے مفرور مجرمان گرفتار۔ 112

ایس ایچ۔او تھانہ لساں نواب انور خان کی کاروائ سال2018سے مفرور مجرمان گرفتار۔

ایس ایچ۔او تھانہ لساں نواب انور خان کی کاروائ سال2018سے مفرور مجرمان گرفتار۔

مانسہرہ (رپورٹ:وقاص باکسر) پولیس ایس ایچ۔او تھانہ لساں نواب انور خان کی کاروائ سال2018سے مفرور مجرمان گرفتار
تفصیلات کےمطابق ڈی پی او مانسہرہ زیب اللہ خان کی سربرائ میں مانسہرہ کےتمام تھانہ جات کی حدود میں مختلف مقدمات میں مطلوب اشتہاری مفرور مجرمان کی گرفتاری کے لئیے

ایس ایچ۔او تھانہ لساں نواب انور خان کی کاروائ سال2018سے مفرور مجرمان گرفتار۔
ایس ایچ۔او تھانہ لساں نواب انور خان کی کاروائ سال2018سے مفرور مجرمان گرفتار۔

خصوصی مہم کے دوران سال 2018سے اغواء اور زنا بل جبر کےمقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان مٹھو ولد خان محمد اور اسرار ولدمٹھو کو ایس۔ایچ۔او تھانہ لساں نواب نے دوران ناکہ بندی گرفتار کر لئیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں