بٹگرام ٹریفک پولیس کا بغیر کاغذات گاڑیوں,موٹرسائیکل,رکشہ وغیرہ کے خلاف مکمل کریک ڈاؤن 77

بٹگرام ٹریفک پولیس کا بغیر کاغذات گاڑیوں,موٹرسائیکل,رکشہ وغیرہ کے خلاف مکمل کریک ڈاؤن

بٹگرام ٹریفک پولیس کا بغیر کاغذات گاڑیوں,موٹرسائیکل,رکشہ وغیرہ کے خلاف مکمل کریک ڈاؤن

بٹگرام(رپورٹ:وقاص باکسر)بٹگرام ٹریفک پولیس کا بغیر کاغذات گاڑیوں,موٹرسائیکل,رکشہ وغیرہ کے خلاف مکمل کریک ڈاؤن کا سلسلہ مسلسل جاری
ڈی پی او بٹگرام عبدالرؤف بابر قیصرانی کی خصوصی ہدایات پر انچارج ٹریفک شمریز خان بمعہ ٹریفک سٹاف نے کارروائی کرتے ہوئے کئی گاڑیوں کو بند احاطہ پولیس لائن کیا۔دوران کریک ڈاؤن امتیاز ٹی او نے کاروائی کرتے ہوئے ایک نان کسٹم پیڈ گاڑی ٹویوٹا فیلڈر پکڑ کر بند احاطہ پولیس لائن کی گئ۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں