بانڈہ جلال خان کے رہائشی دو بچےتھلیسمیا کا شکار ، مالی تعاون کی اپیل 143

بانڈہ جلال خان کے رہائشی دو بچےتھلیسمیا کا شکار ، مالی تعاون کی اپیل

بانڈہ جلال خان کے رہائشی دو بچےتھلیسمیا کا شکار ، مالی تعاون کی اپیل

انتہائی غریب آدمی ہوں کوئی خاص روزگار نہیں موجودہ دور میں بچوں کا علاج کروانا میرے لیے مشکل ہوگیا ہے،ضلعی انتظامیہ سمیت صوبائی حکومت سے مالی تعاون کی اپیل کرتا ہوں

کہیال ( وقاص باکسر)بانڈہ جلال خان کے رہائشی دو بچے تھیلسیمیا کا شکار ہر ہفتے دس ہزار روپے کا بوجھ برداشت کر رہا ہوں صوبائی اسپیکر مشتاق احمد غنی کو بھی درخواست دی لیکن انہوں نے بھی میری درخواست کو ردی کی ٹوکری کی نزر کر دیا

مخیرحضرات سے مالی تعاون کی اپیل کرتا ہوں حکومتی مالی امداد نہ مل سکی ان خیالات کا اظہار گزشتہ روزبانڈہ جلال خان الیاس خیل کے رہائشی انور خان نے جرنلسٹ وقاص باکسر اور انکے ہمراہ نوجوان صحافی فواد وحید کو بتایا کہ میرے دونوں پوتے صیام حسن خیام حسن آٹھ سال سے تھیلسیمیا جیسی خطرناک بیماری سے لڑ رہیں ہیں ایک ماہ کے دوران ان کے علاج پر تقریبا پچاس ہزار کا خرچہ برداشت کرنا پڑتا ہے انتہائی غریب آدمی ہوں کوئی خاص روزگار بھی نہیں ہے موجودہ دور میں بچوں کا علاج کروانا میرے لیے مشکل ہوگیا ہے میں نے حکومتی امداد کے لیے صوبائی اسپیکر مشتاق احمد غنی کوبھی درخواست دی لیکن انہوں نے بھی میری مدد کرنے سے معزرت کر لی عوامی نے بھی میرے ساتھ تعاون کیا ہے بچوں کو ایک ہفتے کے دوران بیس بیگ وائٹ خون کے لگوانے پڑتے ہیں مہنگائی ہونے کی وجہ سے بعض اوقات ادوایات نہیں خرید پاتا غربت اوربیماری نے میری زندگی اجیرن کر دی ہے میں ضلعی انتظامیہ سمیت صوبائی حکومت سے مالی تعاون کی اپیل کرتا ہوں جو بھی میرے ساتھ تعاون کرناچاہے میرےموبائل نمبر03438511864پررابطہ کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں