78

سپریم کورٹ میں دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے سماعت

سپریم کورٹ میں دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے سماعت

رپورٹ: شاہ بابا حبیب عارف ) سپریم کورٹ میں دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی عدالتی معاون ڈاکٹر پرویز حسن کی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونے کی استدعا طویل عرصہ ڈیسکون کمپنی کا وکیل رہا ہوں،

ڈاکٹر پرویز حسن ڈیسکون کمپنی اپنے خلاف مہم میں مجھے وکیل کرنا چاہتی ہے، ڈاکٹر پرویز حسن عدالت نے ڈاکٹر پرویز حسن کی دستبرداری کی استدعا منظور کر لی ڈسکون کمپنی کا کیس ہمارے سامنے نہیں،

جسٹس عظمت سعید بلاوجہ نیا پنڈوڑا باکس نہ کھولیں، جسٹس عظمت سعید اٹارنی جنرل کی عدالت کو میڈیا کے رویے کی شکایت ہم ٹی وی پر ڈیم کے ٹھیکے سے متعلق پروگرام ہوا، اٹارنی جنرل سپریم کورٹ 9 جنوری کو ڈیم کے معاملات کو سکینڈلائز کرنے سے روک چکی، اٹارنی جنرل عدالت نے اینکر محمد مالک کے پروگرام کی سی ڈی اور متن طلب کر لیا
ہم غیر ضروری تنقید بھی برداشت کرتے ہیں،

جسٹس عظمت سعید تنقید کرنے اور بدنام کرنے میں بہت فرق ہے، جسٹس عظمت سعید پیمرا تین ٹی وی چینلز کو جرمانے کر چکا ہے، اٹارنی جنرل نو جنوری کے حکم میں لکھا ہے خلاف ورزی پر سپریم کورٹ نوٹس لے گی، اٹارنی جنرل پروگرام کا متن دیکھ کر ہی کچھ فیصلہ کرینگے،

جسٹس عظمت سعیداٹارنی جنرل صاحب حوصلہ کریں، جسٹس عظمت سعید
عدالت واپڈا یا حکومت کی ترجمان نہیں، جسٹس عظمت سعید حکومت اپنے حصے کا کام خود بھی کرے، جسٹس عظمت سعید بعض چینلز ڈیم مخالفین کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں، جسٹس اعجاز الاحسن تنقید سے منصوبے نہیں رکتے، جسٹس فیصل عرب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں