انتظامیہ بغیر سوچے سمجھے اپریشن کے نام پر ہزاروں مزدورکار روزی روٹی سے محروم
ضلع مومند (رپورٹ: آفضل صافی )مسلم لیگ ن ضلع مومند کے نوجوان اور باصلاحیت رہنماء پــرویـز خـان مومنـد نے غلنئ بازار میں تجاوزات کے نام پر ظالمانہ اپریشن کے خلاف احتجاجی مظاھرہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ بغیر کسی مشاورت کے اقدامات اٹھانے سے گریز کریںپرویز خان مومند کا کہنا تھا کہ دکانداران اور تاجر برادری کو اعتماد میں لیا جائے بازار پہلے سے روزگار کا قابل نہیں اور اب انتظامیہ بغیر سوچے سمجھے اپریشن کے نام پر ہزاروں مزدورکار روزی روٹی سے محروم کررہے ہیںان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت اور مقامی انتظامیہ تجاوزات کے نام پر عوام کا استحصال کررہی ہیں.
اور انضمام کے خلاف مختلف حربـے استعمال کررہی ہے جو کہ عوام کے لیے دردِ سر بن رہے ہیں.