ایبٹ آباد ایوب میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت نگری بالا کا رہائشی نوجوان جاں بحق 157

ایبٹ آباد ایوب میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت نگری بالا کا رہائشی نوجوان جاں بحق

ایبٹ آباد ایوب میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت نگری بالا کا رہائشی نوجوان جاں بحق

ایبٹ أباد(وقاص باکسر سے) ایبٹ آباد ایوب میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت نگری بالا کا رہائشی نوجوان جاں بحق ورثاہ مشتعل احتجاجی مظاہرہ پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں کا مظاہرین پر لاٹھی چارچ حالات کشیدہ زراٸع کے مطابق گزشتہ روز نگری بالا کے رہائشی خالد اکبر ولد لعل اکبر کو تیشویشناک حالت میں ہسبتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹرامجد فاروق نے مریض کو چیک کرنا گوارہ نہیں کیا بلکہ مریض کو ان ٹرینڈ سٹاف کے حوالے کر دیا ان ٹرینڈ سٹاف نے کافی وقت گزرنے کے باوجود مریض کے ہاتھ سے کینولا پاس تک نہیں کیا جس پر مریض کی حالت زیادہ بگڑ گئی
أخر کار ترپتے ہوۓ مریض نے ہسبتال میں دم توڑ دیا جس پر ورثاہ مشتعل ہو گۓ احتجاج شروع کر دیا ہسبتال کے سیکیورٹی اور پولیس اہلکاروں نے مظاہرین پر لاٹھی چارج شروع کردی چار افراد زخمی ہو گۓ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کے اعلی افسران بھاری نفری سمیت موقع پر پہنچ أۓ ضلع ناظم سردار شبیربھی أگۓ انہوں نے مظاہرین سے مزاکرات کرنے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوۓ متاثرین نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں