ایبٹ آباد جرائم پیشہ افراد سےآڑے ہاتھوں سے نمٹا جائیگا ایس پی قمرحیات 118

ایبٹ آباد جرائم پیشہ افراد سےآڑے ہاتھوں سے نمٹا جائیگا ایس پی قمرحیات

ایبٹ آباد جرائم پیشہ افراد سےآڑے ہاتھوں سے نمٹا جائیگا ایس پی قمرحیات

ایبٹ آباد (رپورٹ:وقاص باکسر)ایبٹ آباد جرائم پیشہ افراد سےآڑے ہاتھوں سے نمٹا جائیگا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپورکاروائیاں جاری ہیں عوام پولیس کے ساتھ تعاون کریں ایبٹآباد شہر کا امن برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ بھی اپنا کردار ادا کرے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز ایس پی قمرحیات نےمعروف جرنلسٹ وقاص باکسر سے کیا انہوں نے کہاکہ جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف بھی قانونی کاروائی کی جائےگی شہر بھر میں منشیات مکائو مہم زوروشور سے جاری ہے

ایبٹ آباد جرائم پیشہ افراد سےآڑے ہاتھوں سے نمٹا جائیگا ایس پی قمرحیات
ایبٹ آباد جرائم پیشہ افراد سےآڑے ہاتھوں سے نمٹا جائیگا ایس پی قمرحیات

عوام بھی اس مہم میں پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں ایبٹآباد شہر کو جرائموں سے پاک کرنے کا عزم کیا ہے کافی حد تک جرائموں پر قابو پالیا گیا ہے

اور مزید بھی جرائم کے خاتمے کے لیے کوشاں ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ایبٹآباد شہر پرامن ہے اسکا امن دائو پر لگانے کی اجازت کسی کوبھی نہیں دیں گے پولیس کا کام عوام کی جان ومال کی حفاظت کرنا ہے عوام کو انصاف دلوانا پولیس کا فرض ہے ہم سب نے مل جل کر اپنے شہر کو جرائموں سے پاک کرنا ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں