ایبٹ أباد عید گاہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف أپریشن 70

ایبٹ أباد عید گاہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف أپریشن

ایبٹ أباد عید گاہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف أپریشن

ایبٹ أباد (رپورٹ:وقاص باکسر )ایبٹ أباد عید گاہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف أپریشن عدالت نے تین ماہ تک أپریشن ملتوی کرنے کے احکامات جاری کر دیے تحصیل انتظامیہ کو تھڑہ فروشوں کو متبادل جگہ بھی فراہم کرنے کا حکم صادر کر دیا زراٸع کے مطابق گزشتہ روز تحصیل وضلعی انتظامیہ نے اسٹنٹ کمشنر کی زیرنگرانی عید گاہ روڈ پر کیبن نما تھڑہ فروشوں کے خلاف أپریشن کا أغاز کیا

اسی دوران تھڑہ فروش مشتعل ہو گۓ احتجاجی مظاہرہ شروع کر دیا جس پر مقامی پولیس نے لاٹھی چارچ کی تھڑہ فروشوں نے تحصیل وضلعی انتظامیہ کے خلاف عدالت میں رٹ پٹیشن داٸر کی تھڑہ فروشوں کی جانب سے معروف قانون دان حسن تنولی نے کیس کی پیروی کی عدالت نے دلائل مکمل ہونےپر تھڑہ فروشوں کے حق میں فیصلہ دے کر أپریشن تین ماہ تک ملتوی کر دیا جس پر تھڑہ فروشوں میں خوشی کی لہڑ دوڑ گٸ انہوں نے عدلیہ اور میڈیا کے حق میں ریلی نکالی اور نعرے بازی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں