جمعیت علمائے اسلام مومند کے انتخابات مکمل مولانا محمد عارف حقانی جے یو آئی کے امیر منتخب 129

جمعیت علمائے اسلام مومند کے انتخابات مکمل مولانا محمد عارف حقانی جے یو آئی کے امیر منتخب

جمعیت علمائے اسلام مومند کے انتخابات مکمل مولانا محمد عارف حقانی جے یو آئی کے امیر منتخب

ضلع مومند (رپورٹ:افضل صافی )جمعیت علمائے اسلام مومند کے انتخابات مکمل ۔مولانا محمد عارف حقانی JUI کے امیر منتخب
جبکہ مولانا عبدالغفار صافیGS منتخب جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی کابینہ کے لیے پارٹی انتخابات مکمل ہوگئے. یہ انتخاب جمعیت دستور کے مطابق پانچ سال کے لیے ہوگا.
سابق MNA اور سابق امیر جے یو آئی مولانا غلام محمد صادق اور سابق امیر جے یو آئی مفتی محمد عارف حقانی کے درمیان مقابلہ ہوا. ذرائع کے مطابق مفتی عارف حقانی نے 119 ووٹ لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی.اور جمعیت کے امیر منتخب ہوگئے.جبکہ مولانا غلام صادق نے 66 ووٹ لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی.اور واضح فرق سے الیکش ہار گئےجبکہ جنرل سیکرٹری شپ کے لیے تین امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوا.

جمعیت علمائے اسلام مومند کے انتخابات مکمل مولانا محمد عارف حقانی جے یو آئی کے امیر منتخب
جمعیت علمائے اسلام مومند کے انتخابات مکمل مولانا محمد عارف حقانی جے یو آئی کے امیر منتخب

مولانا عبدالغفار صافی نے 96 ووٹ لےکر پہلی پوزیشن حاصل کی. اور جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے.قاری دیدارگل نے 44 ووٹ لے کر دوسری اور سابق ایم این اے غلام صادق کے فرزند حافظ رشید احمد نے 39 ووٹ لے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی.

جمعیت علمائے اسلام مومند کے انتخابات مکمل مولانا محمد عارف حقانی جے یو آئی کے امیر منتخب
جمعیت علمائے اسلام مومند کے انتخابات مکمل مولانا محمد عارف حقانی جے یو آئی کے امیر منتخب

یہ انتخابی مرحلہ ناظم انتخابات قبائلی اضلاع حاجی شمس الدین افریدی اور ضلعی ناظم انتخابات مومند قاری سید عالم کے نگرانی میں پُرامن انداز میں اختتام پذیر ہوگئے اور نتائج کا اعلان کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں