زرائع کے مطابق نوجوان کا زہنی توازن بھی درست نہیں تھا۔ 86

زرائع کے مطابق نوجوان کا زہنی توازن بھی درست نہیں تھا۔

زرائع کے مطابق نوجوان کا زہنی توازن بھی درست نہیں تھا۔

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر )ایبٹ أباد تھانہ میرپور کی حدود میزائل چوک کے قریب واپڈا کی غفلت مظفرأباد کا رہائشی نوجوان بجلی کی ننگی تاروں سے ٹکرا کر جاں بحق نعش ہسبتال منتقلی کے بعد ورثاہ کے حوالےاس ضمن میں زرائع نے صحافیوں کو بتایا

کہ گزشتہ روز تھانہ میرپور کی حدود میزائل چوک کے قریب واپڈا کی غفلت کے باعث مظفرأباد کا رہائشی پچیس سالہ نوجوان زبیرولد گلزمان بجلی کی ننگی تاروں سے ٹکرا گیا

جسے شدید زخمی حالت میں ہسبتال پہنچایا گیا مگر جانبز نہ ہوسکا اور ہسبتال میں دم توڑ گیا جسکی اطلاع اسکے ورثاہ کو دے دی گئ جہنوں نے پہنچتے ہی نعش قبضے میں لیکر أبا ئی علاقے روانہ ہوگئ مقامی زرائع کے مطابق نوجوان کا زہنی توازن بھی درست نہیں تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں