101

ڈی پی او عباس مجید مروت نے کہا کہ ہوائی فائرنگ قانونی جرم ہے

ڈی پی او عباس مجید مروت نے کہا کہ ہوائی فائرنگ قانونی جرم ہے

ایبٹ أباد (وقاص باکسر)ایبٹ أباد پولیس عوامی خدمات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے عوام کو تحفظ فراہم کرنا ہماری اہم زمہ داری ہے شہر میں أمن وأمان کی فضاہ قائم رکھنے میں شہری پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں

رمضان الکریم بڑی برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے اسکا ادب کرنا ہم مسلمانوں پر فرض ہے پولیس عوام کے جان ومال کی حفاظت کرنے میں کوئی بھی کسر نہیں چھوڑے گی تمام افسران اپنے اپنے علاقہجات میں أمن وأمان کی فضاہ قائم رکھیں عوام اور پولیس کے درمیان پائی جانے والی دوریاں ختم ہو رہی ہیں

ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز ڈی پی او عباس مجید مروت ایس پی قمر حیات اور ایس پی ٹریفک وارڈن اشتیاق خان نے جرنلسٹ وقاص باکسر سے کیا انہوں نے کہا کہ ایبٹ أباد پولیس عوامی خدمات میں بھرپور اہم کردار ادا کر رہی ہے شہر میں قانون کی طاقت زندہ ہے غریب عوام کو تحفظ فراہم کرنا ہماری اہم زمہ داری ہے

شہر میں سینکڑوں منشیات فروشوں سمیت جرائم پیشہ افراد کے خلاف قانونی طاقت استعمال کر کے انہیں قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا انہوں نے کہا کہ رمضان الکریم ہمیں امن کا درس دیتا ہے بڑا برکتوں والا مہینہ ہے ایس پی ٹریفک وارڈن اشتیاق خان نے کہا کہ شہری ٹریفک قوانین کی پاپندی کو اپنا فرض سمجھیں افطار سے قبل تیزرفتار ڈراہیونگ سے اجتناب کریں ٹریفک پولیس عوام کی خدمت میں روزے کی حالت میں سڑکوں پر موجود ہوتی ہے لہزا عوام کو بھی چاہیے

ڈی پی او عباس مجید مروت نے کہا کہ ہوائی فائرنگ قانونی جرم ہے

کہ ان سے تعاون کریں انہوں نے کہا تیزرفتاری کے باعث أئروزخطرناک حادثات رونما ہو رہے ہیں جنکی روک تھام کے لیے ہمیں ٹریفک قوانين پر عمل درامد کو یقینی بنانا ہو گا

ڈی پی او عباس مجید مروت نے کہا کہ ہوائی فائرنگ قانونی جرم ہے
ڈی پی او عباس مجید مروت نے کہا کہ ہوائی فائرنگ قانونی جرم ہے

أخر میں ڈی پی او عباس مجید مروت نے ہوائی فائرنگ پر بھی تبادلہ خیال کیا انہوں نے کہا کہ ہوائی فائرنگ قانونی جرم ہے چند سکینڈ کی خوشی کے لیے قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو جاتی ہیں شہریوں کو چاہیے کہ وہ ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں