راولپنڈی کے رہائشی محبت خان ولد گل زمان کا نیشنل پریس کلب میں قبضہ مافیا کے خلاف احتجاج 141

راولپنڈی کے رہائشی محبت خان ولد گل زمان کا نیشنل پریس کلب میں قبضہ مافیا کے خلاف احتجاج

راولپنڈی کے رہائشی محبت خان ولد گل زمان کا نیشنل پریس کلب میں قبضہ مافیا کے خلاف احتجاج
راولپنڈی( رپورٹ :نوید ملک) تھانہ ائیر پورٹ گل ریز چوکی سکیم تھری چکلالہ راولپنڈی کے رہائشی محبت خان ولد گل زمان نیشنل پریس کلب میں قبضہ مافیا کے خلاف اپنا
احتجاج ریکارڈ کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی میں تین سال پہلے ان کی دس مرلہ زمین پر منظم قبضہ مافیا نے ناجائز قبضہ کیا انصاف کے در بدر کی ٹھوکریں کھائیں لیکن انصاف نہ مل سکا وزیر اعظم عمران خان اور چیف جسٹس آف پاکستان میاں آصف سعید سے انصاف کی اپیل ہے
رابطہ نمبر 03455155478

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں