کشمیریوں نے انتخابات کا بائیکاٹ کر کے بھارت کو واضح پیغام دے دیا،حریت رہنما الطاف بٹ 93

کشمیریوں نے انتخابات کا بائیکاٹ کر کے بھارت کو واضح پیغام دے دیا،حریت رہنما الطاف بٹ

کشمیریوں نے انتخابات کا بائیکاٹ کر کے بھارت کو واضح پیغام دے دیا،حریت رہنما الطاف بٹ

آزاد کشمیر (رپورٹ:بنارس راجپوت) بھارتی حکومت حریت رہنماؤں کی آواز دبانے لیےخفیہ ایجنسی کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے ،بھارتی ایجنسی کا بار بار حریت رہنماؤں کو طلب کرنا قابل مذمت ہے حریت رہنما ظفر بٹ کو تیسری دفعہ دہلی طلب کیا گیا،

بھارتی حکومت حریت رہنماؤں پر دباؤ ڈالنے کے لیے اوہچھے ہتکھنڈوں پر اتر آئی ہے،حاس طرح کے ہتکھنڈوں سے کشمیریوں کا جزیہ آزادی دبایا نہیں جا سکتا،کشمیریوں نے انتخابات کا بائیکاٹ کر کے بھارت کو واضح پیغام دے دیا،حریت رہنما الطاف بٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں