سینکڑوں ملازمین بے روزگار ظلم کی انتہاہ پر صوبائی وقومی ممبران بھی خاموش تماشائی نوٹس کون لے گا 154

سینکڑوں ملازمین بے روزگار ظلم کی انتہاہ پر صوبائی وقومی ممبران بھی خاموش تماشائی نوٹس کون لے گا

سینکڑوں ملازمین بے روزگار ظلم کی انتہاہ پر صوبائی وقومی ممبران بھی خاموش تماشائی نوٹس کون لے گا

ایبٹ أباد (رپورٹ:وقاص باکسر )ایبٹ أباد تبدیلی سرکار رزق دینے کے بجائ چھیننے کی راہ پر گامزن مشہور ریڈیو پاکستان ایبٹ أباد سنٹر کو بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے سینکڑوں ملازمین بے روزگار ظلم کی انتہاہ پر صوبائی وقومی ممبران بھی خاموش تماشائی نوٹس کون لے گا

زرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ریڈیو پاکستان مکمل بند کرنے کے احکامات جاری کردیے سینکڑوں ملازمین بے روزگار ہو گئ ثقافت صحافت گلوکاری أرٹسٹ سے وابسطہ افراد سراپا احتجاج بن گئ

حکومت کے اس فیصلے کو غلط قرار دے کر مسترد کر دیا اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئ انہوں نے کہا کہ ریڈیو پاکستان کو کس سازش کے تحت بند کروایا جا رہا ہے ہم کسی بھی صورت یہ فیصلہ نہیں مانتے

اگر حکومت نے اپنا فیصلہ واپس نہ لیا تو شہر بھر میں شدید احتجاج کیا جائے گا انہوں نے کہا ہزارہ میں ریڈیو پاکستان بند ہونے کی وجہ سے سینکڑوں ملازمین بے روزگار ہو جائیں گے انکے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہو جائیں گے اس ظلم پر صوبائی وقومی ممبران خاموش تماشائی بنے ہوئ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں