88

کھلابٹ کے رہائشی پاک أرمی کے نوجوان اپنی دھرتی پر قربان

کھلابٹ کے رہائشی پاک أرمی کے نوجوان اپنی دھرتی پر قربان

ایبٹ آباد(وقاص باکسر سے)کھلابٹ کے رہائشی پاک أرمی کے نوجوان نے اپنی دھرتی پر قربان ہو کر جام شہادت کا رتبہ حاصل کر لیا زرائع کے مطابق گزشتہ روز گوادر میں واقع پی سی ہوٹل میں ہو ے والے بلوچستان لبریشن آرمی کی جانب سے دہشت گرد حملے کے نتیجے میں ہری پور کے علاقے کھلا ٹ سکیٹرنمبر3 محلہ کھیوہ کے رہائشی عظیم باپ گل افسر کے نڈر بہادر سپوت پاک نیوی کے ایس ایس جی کمانڈو عباس نے جوان مردی اور بہادری سے دہشتگردوں کو للکارتے ہوئے ان پر فرنٹ سے


حملہ کر کے انھیں جھنم واصل کیا۔اور خود دہشت گردوں کی فائرنگ کے ذد میں آکر جام شہادت نوش کر کے عظیم رتبہ پر فائز ہو گئے۔ ان کی بہادری شجاعت پر اور شہادت جیسا عظیم رتبہ حاصل کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں