عوام کی شکایت پر ڈی پی او بٹگرام عبدالرؤف بابر قیصرانی کا فوری ایکشن 84

عوام کی شکایت پر ڈی پی او بٹگرام عبدالرؤف بابر قیصرانی کا فوری ایکشن

عوام کی شکایت پر ڈی پی او بٹگرام عبدالرؤف بابر قیصرانی کا فوری ایکشن

ایبٹ أباد(وقاص باکسر سے) عوام کی شکایت پر ڈی پی او بٹگرام عبدالرؤف بابر قیصرانی کا فوری ایکشن

تفصیلات کی مطابق آج مورخہ 13.05.2019 کو بٹگرام پولیس کو عوام کی طرف سے شکایت موصول ہوئی کے بٹگرام بازار تا میدان تک رکشہ والے ذیادہ کرایہ وصول کررہے ہیں۔جس پر ڈی پی او بٹگرام عبدالرؤف بابر قیصرانی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے انچارج ٹریفک شمریز خان کو فوری ہدایت کی کہ ان تمام رکشہ ڈرائیورز کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے جو عوام سے زیادہ کرایہ وصول کرتے ہیںجس پر انچارج ٹریفک شمریز خان نے کارروائی کرتے ہوئے اڈہ منشی اور ڈرائیوروں کو آئندہ سے مختص شدہ کرائے وصول کرنے کا پابند کیا۔۔۔

اور تمام رکشہ ڈرائیوران کو سختی سے کہا کہ آئندہ کسی بھی سواری سے ذیادہ کرائے وصول کرنے کی کوئی شکایت نہ ہو زیادہ کرایہ وصول کرنی کی صورت میں فوری طور پر انچارج ٹریفک سے رابطہ کریں۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں