ایم این اے صالح محمد خان اور واپڈا آفسران کا ناران کا دورہ 73

ایم این اے صالح محمد خان اور واپڈا آفسران کا ناران کا دورہ

ایم این اے صالح محمد خان اور واپڈا آفسران کا ناران کا دورہ

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر ) ایم این اے صالح محمد خان اور واپڈا آفسران کا ناران کا دورہ اے سی واپڈا مانسہرہ زبیر خان ، ایکسین طارق خان اور ایکسین وسیم خان کے ہمراہ

ایم این اے حاجی صالح محمد خان نے ناران کا دورہ کیا اس موقع پر ایم این اے حاجی صالح محمد خان نے ناران میں بجلی کی مکمل فراہمی اور سیاحوں کو ہر قسم کی سحولیات فراہم کرنے کے حوالے سے

افسران کو ہدایت جاری کی اس موقع پر ایم این اے حاجی صالح محمد خان نے کاغان فیڈر اور کاغان واپڈا سب ڈویژن کے قیام کے متعلق افسران سے تفصیلی بات چیت کی

۔ان کے ہمرا واپڈا افسران کے ساتھ ساتھ حاجی افسر خان ڈاکٹر شاہد ہمایون اور دیگر سماجی اور سیاسی نمائندے بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں