مقتول کے لواحقین نے مقتول کی لاش کالج دوراہا روڈ پر رکھ کر احتجاج 70

مقتول کے لواحقین نے مقتول کی لاش کالج دوراہا روڈ پر رکھ کر احتجاج

مقتول کے لواحقین نے مقتول کی لاش کالج دوراہا روڈ پر رکھ کر احتجاج

مانسہرہ (ابرار احمد سٹی رپورٹر) کالج دوراہا روڈ بلاک کے حوالے سے جھوٹی خبر کی ترد آج صبح مقتول کے لواحقین نے مقتول کی لاش

کالج دوراہا روڈ پر رکھ کر احتجاج کیایدنزاکت حسین شاہ ولد سید نواب شاہ نے کل بوقت 03:30پر تھانہ خاکی میں اپنے بیٹے کے قتل کی رپورٹ درج کرائ۔اور 04بندوں پر شک ظاہر کیاتھانہ خاکی نے زیر دفعہ pcc م تین سو دومقدمہ درج کر کے چاروں افراد کو گرفتار کر لیا۔
آج صبح مقتول کے لواحقین نے مقتول کی لاش کالج دوراہا روڈ پر رکھ کر احتجاج کیاانکا کہنا تھا کہ چاروں بندوں کو رات کو تھانہ خاکی نے چھوڑ دیا ہےڈی۔پی۔او مانسہرہ ایس۔ایس۔پی زیب اللہ خان خود موقع پر پہنچے اورمقتول کے لواحقین کو بتایا کہ چاروں افرادکل شام سے گرفتار ہیں اور تھانہ خاکی کی حوالات میں موجود ہیں۔ڈی۔پی۔او مانسہرہ خود مقتول کے لواحقین کے ہمراہ تھانہ خاکی گئے

اور انکو چاروں گرفتار افراد کو حوالات میں دکھایا۔جس پر مقتول کے والد نے مانسہرہ پولیس سے معزرت کی کہ وہ غلط فہمی کا شکار ہوگئے تھے۔اور کسی کی باتوں میں آکر روڈ بلاک کر دیا تھااب حقیقت پتہ چلنے پر روڈ آزاد کر دیاہے اور عوام کو تکلیف پہنچنے پر معزرت خواہ ہیںڈی۔پی۔او مانسہرہ ایس۔ایس

۔پی زیب اللہ خان کا کہنا تھا کہ مانسہرہ پولیس پروفیشنل پولیس ہے اور اپنے فرائض کی ادائیگی با خوبی نبھانا جانتی اس سلسلے میں ایس۔پی انوسٹی گیشن مانسہرہ محمد عارف جاوید نے ڈی۔ایس۔پی ہیڈ۔کواٹرز بشیر خان کی زیر نگرانی ایک سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم مقرر کی ہے۔جو کہ اصل محرکات عوام کے سامنے لائیگی
نوٹ تھانہ خاکی میں زیر دفعہ pcc م تین سو دو کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ لواحقین کی جانب سے کسی بھی فرد کو نامزد نہیں کیا گیا۔لہزا ایف۔آئ۔ار نامعلوم افراد پر درج کی گئ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں