127

سپریم کورٹ نے سکھر پریس کلب کو کھولنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے سکھر پریس کلب کو کھولنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (رپورٹ:فائزہ شاہ کاظمی) سپریم کورٹ نے سکھر پریس کلب کو کھولنے کا حکم دے دیاسکھر پریس کلب کا قبضہ فوری طور پر ممبران کو دیا جائے، عدالت سکھر پریس کلب کے لیے متبادل جگہ کا مناسب حل آئندہ سماعت پر پیش کیا جائے، عدالت عدالت نے سکھر پریس کلب کے صحافیوں کو سڑک پر بٹھانے کا نہیں کہا تھا،

قائم مقام چیف جسٹس
پریس کلب کو ہائیکورٹ کے فیصلے پر خالی کرایا گیا، میونسپل کمشنر سکھرانسانوں کے ساتھ سلوک کرنے کا ایک طریقہ ہوتا ہے، قائم مقام چیف جسٹس کس کے حکم کے تحت صحافیوں کو پریس کلب سے باہر نکالا گیا،

قائمقام چیف جسٹس سپریم کورٹ نے پریس کلب کے لیے مناسب متبادل جگہ دینے کا حکم دیا تھا، قائم مقام چیف جسٹس ہم کس معاشرے میں رہ رہے ہیں جہاں ایسے کام ہونے لگے ہیں، قائم مقام چیف جسٹس کیس کی سماعت ایک ماہ کے لیے ملتوی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں