روہيلانوالی کی عوام کے ساتھ ظلم برداشت نیہں کرے گے میاں خالد ندیم بھٹی 94

روہيلانوالی کی عوام کے ساتھ ظلم برداشت نیہں کرے گے میاں خالد ندیم بھٹی

روہيلانوالی کی عوام کے ساتھ ظلم برداشت نیہں کرے گے میاں خالد ندیم بھٹی

مظفرگڑھ (ایف ایس میڈیانیٹ ورک) روہیلانوالی کے حقوق کیلئے لڑتے رہیں گے چیرمین تحیصل بناؤ روہيلانوالی میاں خالد ندیم بھٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ھوے کہا کہ روہیلانوالی کو ڈگری کالج اور نادرا دفتر دو تحریک چلائیں گے تفصیل کے مطابق تحیصل بناؤ کے چیرمین میاں خالد ندیم بھٹی نے کہا کہ

ہماری روہیلانوالی کے ساتھ زیادتی اب برداشت نہیں کریں گے اور تھانہ کچہری کی سیاست کو ختم کر کے روہیلانوالی کو اس کا بنیادی حق دیا جائے روہیلانوالی کو تحصیل بنانے والے اپنے وعدے بھول کر اب صرف تھانہ کچہری کی سیاست کر رہے ہیں روہیلانوالی کی عوام کو صرف سبز باغ دیکھائے گئے

نہ ہی روہیلانوالی کو ڈگری کالج دیا گیا نہ ہی نادرا دفتر عوام کو زلیل کرنے کیلئے خانگڑھ نادرا دفتر کو مظفرگڑھ منتقل کر دیا گیا یہ منتخب سیاسی نمائندوں کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے تحریک انصاف اپنی سو دن کی کرگاردگی سے خود مایوس ہے منتخب سیاسی نمائندے صرف ووٹ لینے کیلئے آئے تھے

روہیلانوالی ہسپتال کی حالت یہ ہے کہ وہاں ڈاکٹر ھیں مگر ادویات نیہں میاں خالد ندیم بھٹی نے کہا کہ اب انشاءاللہ دوستوں کے ساتھ ملکر روہیلانوالی کو اس کا حق دو تحریک چلائیں گے اب روہيلانوالی کی عوام کے ساتھ ظلم برداشت نیہں کرے گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں