ایبٹ أباد ایوب میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کی ہڑتال او پی ڈی ایمرجنسی کا بائیکاٹ 111

ایبٹ أباد ایوب میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کی ہڑتال او پی ڈی ایمرجنسی کا بائیکاٹ

ایبٹ أباد ایوب میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کی ہڑتال او پی ڈی ایمرجنسی کا بائیکاٹ

ایبٹ أباد (وقاص باکسر سے )ایبٹ أباد ایوب میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کی ہڑتال او پی ڈی ایمرجنسی کا بائیکاٹصوبائی وزیرکے خلاف شدید نعرے بازی مزید ہڑتال جاری رکھنے کا عزم مریض رل گئے زرائع کے مطابق گزشتہ روز صوبائی وزیر کا ڈاکٹر پر تشدد کے خلاف صوبہ بھر کے ڈاکٹروں نے صوبائی وزیر کے خلاف احتجاج کے لیے کمر کس لی گزشتہ روزایوب میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کی جانب سے مکمل ہڑتال کی گئی جبکہ او پی ڈی کو بھی بند کیا گیا ڈاکٹروں نے صوبائی وزیر کے خلاف شدید احتجاج کیا اور صوبائی حکومت کے خلاف بھی نعرے بازی کی اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ وزیراعلی کے پی اور وزیراعظم پاکستان صوبائی وزیر کی غنڈہ گردی پر فوری نوٹس لیں اگر صوبائی وزیر کے خلاف کاروائی نہ کی گئی تو ہم مزید احتجاج جاری رکھیں گے۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں