ایبٹ آباد گورنمنٹ گرلزہائی سکول نمبرون تعلیمی میدان میں سب سےآگے، فائزہ شفیع 86

ایبٹ آباد گورنمنٹ گرلزہائی سکول نمبرون تعلیمی میدان میں سب سےآگے، فائزہ شفیع

ایبٹ آباد گورنمنٹ گرلزہائی سکول نمبرون تعلیمی میدان میں سب سےآگے، فائزہ شفیع

ایبٹ آباد(وقاص باکسر سے)ایبٹ أباد گورنمنٹ گرلزہائی سکول نمبرون تعلیمی میدان میں سب سے أگے گزشتہ سال سکول کو بہترین تعلیمی نظام پر ایوارڈ سے بھی نوازاگیا پرنسپل کی کاوشوں سے سکول دن بدن ترقی کی راہ پر گامزن ہورہا ہے عوامی حلقوں کا پرنسپل کو خراج تحسین اس ضمن میں عوامی ایک وفد نے بتایا کہ گورنمنٹ گرلزہائی سکول نمبرون کی پرنسپل ایک باہمت اور مزہبی خاتون ہیں جنکی کاوشوں سے أج سکول تعلیمی نظام میں سب سے أگے ہے انہوں نے کہا کہ بہترین کارگردگی پر پچھلے سال سکول کو خصوصی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ہے سابق ڈی او ایجوکيشن فی میل فائزہ شفیع نے بھی پرنسپل کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک پڑھی لکھی ٹیچر ہیں سکول کے لیے جنکی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں وہ ایک مزہبی خاتون ہیں ہاسٹل وارڈن کو عدالت نے باہر کیا ہے جس کسی کو مسئلہ ہے وہ عدالت سے رجوع کرے فائزہ شفیع نے مزید کہا کہ وہ لوگ کمزور ہوتے ہیں جو دوسروں کو گرا کے أگے أنا چاہتے ہیں خاندانی لوگ اپنی صلاحتیوں کے بل پوتے پے اور أگے بڑھ کر دوسروں کے دل میں جگہ بناتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں