مانسہرہ ڈب نمبر 2شیل پمپ ڈکیتی معمہ حل 5ملزمان گرفتار 104

مانسہرہ ڈب نمبر 2شیل پمپ ڈکیتی معمہ حل 5ملزمان گرفتار

مانسہرہ ڈب نمبر 2شیل پمپ ڈکیتی معمہ حل 5ملزمان گرفتار

مانسہرہ (ابرار احمد سٹی رپورٹر) مانسہرہ ڈب نمبر 2شیل پمپ ڈکیتی معمہ حل 5ملزمان گرفتار۔۔۔
تفصیلات کےمطابق شبیر احمد ولد عطاءاللہ نے مانسہرہ تھانہ سٹی میں رپورٹ کی کہ مورخہ 16.05.2019رات 12بجکر 05منٹ پر وہ اپنی دوکان آزاد جنرل سٹور ڈب نمبر 2نزد شیل پمپ موجود تھا کہ اچانک 04اشخاص اسم و سکن نامعلوم بامسلح پستول میری دوکان میں داخل ہوئے اور 01شخص دوکان کے باہر کھڑا ہوگیا۔دوکان کےاندر موجود 04اشخاص نےاسلحہ کی نوک پر گلے کے دراز سے نقعد رقم 60ہزار نکال لئیے اور فائرنگ کرتے ہوئے بھاگ گئے۔
تھانہ سٹی میں 382/34ppcکے تحت مقدمہ درج کرکے واقعہ کی پرشفاف تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔
ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی عاصم بخاری اور کیو۔آر۔ایف۔ٹیم مانسہرہ نے مشترکہ کاروائ کرتے ہوئے تمام ملزمان کوگرفتار کر لیا۔اور ملزمان سے ڈکیتی میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور سرقہ شدہ رقم برآمد کرلی۔گرفتار ملزمان میں حیدر، یاسر، عقیل، شاہ زیب اور سمیر شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں