سرپرست اعلی آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن زبیر احمد انصاری کی طرف سے عہدیدران کے اعزاز میں افطارڈنر 82

سرپرست اعلی آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن زبیر احمد انصاری کی طرف سے عہدیدران کے اعزاز میں افطارڈنر

سرپرست اعلی آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن زبیر احمد انصاری کی طرف سے عہدیدران کے اعزاز میں افطارڈنر

مانسہرہ (ابرار احمد سٹی رپورٹر) سرپرست اعلی آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن زبیر احمد انصاری کی طرف سے عہدیدران کے اعزاز میں افطارڈنر
معروف تاجر رہنماء اور سرپرست اعلی آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن زبیر احمد انصاری کی طرف سے عہدیدران کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں افطارڈنر کا اہتمام کیا گیا،اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ نوجوان لکھاری سیاستی وبستگیوں سے بالا تر ہو کر عوام کے مسائل کو قلم کے ذریعے ارباب اختیار تک پہنچائیں،انہوں نے مزید کہا کہ آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن لکھاریوں کی ایک نمائندہ اور متحرک تنظیم ہے اور معاشرے کے مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کر رہی ہے۔افطار ڈنر میں بانی سنئیر نائب صدر ایم ایم علی سمیت حافظ محمد زاہد،طاہر درانی،نوید اسلم، ناہید نیازی،مقدس فاروق اعوان،فاطمہ شیروانی اور مہوش احسن نے بھی شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں