ایبٹ آباد تھانہ سٹی کی حدود شملہ پہاڑی میں گھریلو تنازعہ پر سسر نے گولیاں مار کر دماد کو قتل کردیا 79

ایبٹ آباد تھانہ سٹی کی حدود شملہ پہاڑی میں گھریلو تنازعہ پر سسر نے گولیاں مار کر دماد کو قتل کردیا

ایبٹ آباد تھانہ سٹی کی حدود شملہ پہاڑی میں گھریلو تنازعہ پر سسر نے گولیاں مار کر دماد کو قتل کردیا

ایبٹ آباد(وقاص باکسر سے)ایبٹ آباد تھانہ سٹی کی حدود شملہ پہاڑی میں گھریلو تنازعہ پر سسر نے گولیاں مار کر دماد کو قتل کردیا۔
ایبٹ آباد مقتول اسمعاعیل کی نو سال قبل شادی ہوئی تھی مقتول کے دو بچیاں اور ایک بچہ تھا پولیس نے نعش کو قبضے میں لیکر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا پولیس نے چار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ایس ایچاو سٹی کیڈٹ نواز نے فوری طور پر کاروائی کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا دو ملزمان فرار ہوگیا۔ ملزمان میں حاکم خان زنیت بی بی رضوان جانی شامل ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں