75

پوسٹ وارڈن لیڈیز ونگ رینا خان کی طرف سے رمضان المبارک افطار دسترخوان کا انعقاد

پوسٹ وارڈن لیڈیز ونگ رینا خان کی طرف سے رمضان المبارک افطار دسترخوان کا انعقاد

مانسہرہ (ابرار احمد سٹی رپورٹر )پوسٹ وارڈن لیڈیز ونگ رینا خان کی طرف سے رمضان المبارک افطار دسترخوان کا انعقاد ۔

رمضان المبارک دسترخوان چاند رات تک جاری رہے گا ۔رمضان المبارک دسترخوان میں مقامی روزہ داروں کے ساتھ ساتھ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ جناب زیب اللہ خان صاحب ‘ تحصیل ناظم عمر فاروق سینئر صحافی

اکرام قریشی و ناصر تنولی ‘پرونشل یوتھ اسمبلی کے ممبر سول ڈیفنس آرگنائزیشن مانسہرہ سے ڈویژنل وارڈن یاسرعرفات و مرزا اسد بیگ لیڈیز ونگ سے ردہ خان نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں