ترجمان ایبٹ أباد پولیس اعظم میربھرپورکردارادا کرنے پر ینگ فیڈریشن کی جانب سے خراج تحسین 101

ترجمان ایبٹ أباد پولیس اعظم میربھرپورکردارادا کرنے پر ینگ فیڈریشن کی جانب سے خراج تحسین

ترجمان ایبٹ أباد پولیس اعظم میربھرپورکردارادا کرنے پر ینگ فیڈریشن کی جانب سے خراج تحسین

ایبٹ أباد(وقاص باکسر سے)ایبٹ أباد پولیس اورعوام کے درمیان سے دوریاں ختم کرنے اورعوامی مسائل حل کرنےمیںترجمان ایبٹ أباد پولیس اعظم میربھرپورکردارادا کررہا ہے پولیس أفسران سمیت اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کرکے أیبٹ أباد پولیس کی أنکھوں کا تارا بن گیا ہے ینگ فیڈریشن خراج تحسین پیش کرتی ہے اس موقع پر ینگ فیڈریشن کے عہدیداروں نےایبٹ آباد کے معروف جرنلسٹ وقاص باکسر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترجمان ایبٹ أباد پولیس اعظم میر نے اپنی ڈیوٹی کےدوران عوام اورایبٹ أباد پولیس کے درمیان پائی جانے والی دوریوں کو جسطرح مٹایا ہے جسکی مثال کہیں بھی نہیں ملتی انہوں نے ہمیشہ اپنی ڈیوٹی انتہائی ایمانداری سے سرانجام دی ہے اپنے پولیس افسران اور اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کرکے عوام سمیت انکے دلوں میں جگہ بنا دی ہے وہ محکمہ پولیس کا فخر ہے جو اپنی ڈیوٹی سرانجام دینے کے ساتھ ساتھ عوام کےبھی مسائل حل کرنے میں بھرپور بڑھ چڑھ کرحصہ لے رہے ہیں محکمہ پولیس میں انکی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ہم انہیں بہترین کارگردگی دکھانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں