آشیانہ ہوٹل مانسہرہ میں سپیشل(معذور) افراد میں نعتوں کا مقابلہ 93

آشیانہ ہوٹل مانسہرہ میں سپیشل(معذور) افراد میں نعتوں کا مقابلہ

آشیانہ ہوٹل مانسہرہ میں سپیشل(معذور) افراد میں نعتوں کا مقابلہ

مانسہرہ (ابرار احمد سٹی رپورٹر) آشیانہ ہوٹل مانسہرہ میں سپیشل(معذور) افراد میں نعتوں کا مقابلہ
تفصیلات کے مطابق نے Right To Live آرگنائزیشن کی جانب سے آشیانہ ہوٹل مانسہرہ میں سپیشل افراد میں نعتوں کا مقابلہ ہوا۔۔جس میں ڈی۔پی۔او مانسہرہ ایس۔ایس۔پی زیب اللہ خان سمیت دیگر محکموں کےنمائندوں سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ ایس۔ایس۔پی زیب اللہ خان کاکہنا تھا کہ معذور افراد کومعذور کہ کر انکی دل آزاری نہ کی جاۓ بلکہ انکے لئیے لفظ سپیشل استعمال کیا جاۓ۔کیونکہ یہ اللہ تعالی کی تقسیم ہے جس کو جس طرح چاہتا ہے بناتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں