ڈھوڈیال دولا میرا کے قریب سی پیک روڈ پر موٹر کار اور موٹر سائیکل میں زوردار تصادم 134

ڈھوڈیال دولا میرا کے قریب سی پیک روڈ پر موٹر کار اور موٹر سائیکل میں زوردار تصادم

ڈھوڈیال دولا میرا کے قریب سی پیک روڈ پر موٹر کار اور موٹر سائیکل میں زوردار تصادم

مانسہرہ (ابرار احمد سٹی رپورٹر) ڈھوڈیال دولا میرا کے قریب سی پیک روڈ پر موٹر کار اور موٹر سائیکل میں زوردار تصادم ھوا۔جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار سفیان ولد محمد جاوید زحمیوں تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ھوگیا۔جبکہ دوسرا ساتھی عمیر ولد شوکت شدید زحمی ھو گیا۔جسے تشویشناک حالت میں ھسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔مرنے والا نوجوان اور زحمی مونگن کے رھائشی ھیں۔تاھم متوفی سفیان کو نماز جنازہ کے بعد مونگن میں سپرد خاک کردیا گیا ھے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں