76

ہری پور اڈا میں ٹیوٹا گاڑی نے وقاص نامی نوجوان کو کچل ڈالا

ہری پور اڈا میں ٹیوٹا گاڑی نے وقاص نامی نوجوان کو کچل ڈالا

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر )مانسہرہ کے علاقے لساں نواب ہری پور اڈا میں ٹیوٹا گاڑی نے وقاص نامی نوجوان کو کچل ڈالا جسے زخمی حالت میں ایوب میڈیکل کمپلیس ایبٹ آباد ریفر کیا گیا مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا وقاص اینگرو فرٹیلائیزر میں جاب کرتا تھا اور چند ماہ قبل ہی اسکی شادی ہوئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں