93

تحصیلدار حلیمزی رحمان گل چاندہ بازار میں نرخنامے چیک کر رہے ہیں

تحصیلدار حلیمزی رحمان گل چاندہ بازار میں نرخنامے چیک کر رہے ہیں

مہمند(رپورٹ:افضل صافی)تحصیلدار حلیمزی رحمان گل چاندہ بازار میں نرخنامے چیک کر رہے ہیں انہوں نے دوکانداروں کو سختی سے ہدایت کی کہ سبزی۔فروٹ اور دیگر اشیائے خوردنوش کی

اشیا کی صفائی کا خاص خیال رکھیں ۔روزانہ کی بنیاد پر نرخنامے اویزاں کریں ۔گلے سڑے اشیا کی فروخت سے اجتناب اور چھولے ۔بسکٹ و دیگر اشیا پر جالی لگانے کا بندوبست کو یقینی بنائیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں