84

مانسہرہ ٹریفک انچارج وسیم خان ایبٹ آبادٹریفک انچارج تعینات

مانسہرہ ٹریفک انچارج وسیم خان ایبٹ آبادٹریفک انچارج تعینات

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) مانسہرہ ٹریفک انچارج وسیم خان ایبٹ آبادٹریفک انچارج تعینات بہت اچھے اور نہایت ہی مخلص انسان..مانسہرہ ٹریفک پولیس آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی.
ٹرانسفر کے موقع پر ٹریفک سٹاف کی طرف سے ایک الوداعی تقریب کے ساتھ ساتھ افطاری کا اہتمام بھی کیا گیاجس میں تمام سٹاف نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں