73

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ ایس۔ایس۔پی زیب اللہ خان کی ہدایات پر مانسہرہ پولیس کی کاروائیاں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ ایس۔ایس۔پی زیب اللہ خان کی ہدایات پر مانسہرہ پولیس کی کاروائیاں

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ ایس۔ایس۔پی زیب اللہ خان کی ہدایات پر مانسہرہ کے تمام تھانہ جات کی حدود میں سماج دشمن عناصروں کے خلاف مانسہرہ پولیس کی کاروائیاں جاری۔۔۔
تفصیلات کے مطابق ایس۔ایچ۔او تھانہ شنکیاری انسپکٹر شاہجہان خان نے منشیات فروش جمال دین ولد گلنواز سکنہ پشاور کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 1کلو 815گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف تھانہ شنکیاری میں 9c.cnsaکے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں