75

ایبٹ أباد تھانہ کینٹ کی حدود لنک روڈ پر قریبی دوست نے معمولی توں تکرار پر فائرنگ

ایبٹ أباد تھانہ کینٹ کی حدود لنک روڈ پر قریبی دوست نے معمولی توں تکرار پر فائرنگ

ایبٹ أباد (رپورٹ:وقاص باکسر)ایبٹ أباد تھانہ کینٹ کی حدود لنک روڈ پر قریبی دوست نے معمولی توں تکرار پر فائرنگ کرکے دوست کو قتل کر دیا مقدمہ درج ملزمان فرار نعش ہسبتال منتقلی کے بعد ورثاہ کے حوالے اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایا کہ کیہال کا رہائشی محمد علی ولد کالا خان قوم بھٹی گورنمنٹ

ہائی سکول نمبر 1 میں چھٹی جماعت کا طالب علم تھا تین روز قبل صبر کے بیٹے سرمد اور معیز ولد شیراز ساکنہ کیہال کے ساتھ جھگڑا ہوا۔منگل کے روز سرمد اور معیز موٹر سائیکل پر سوار ہو کر بند کھوہ چوک پہنچے۔

جہاں انہوں فائرنگ کر کے محمد علی کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ اسکا دوسرا ساتھی دانش معجزانہ طور پر بچ گیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں