79

روہيلانوالی بچوں کو اغوا کرنے والا ملزم گرفتار سی سی ٹی وی فوٹیج مقامی پوليس نے حاصل کرلی

روہيلانوالی بچوں کو اغوا کرنے والا ملزم گرفتار سی سی ٹی وی فوٹیج مقامی پوليس نے حاصل کرلی

مظفرگڑھ (رپورٹ:میاں خالد ندیم بھٹی)روہيلانوالی بچوں کو اغوا کرنے والا ملزم گرفتار سی سی ٹی وی فوٹیج مقامی پوليس نے حاصل کرلی ملزم سجاد عرف نکا جوکہ نواحی علاقہ کلر والی کا رہائشی ھےاس پر پہلے بھی بچوں کو اغواه کرنے کی چار ایف آی آر ھیں۔

ملزم آج پھر ایک بچہ کا ورغلا رہا تھا کہ شہریوں کی نذر پڑ گی اور ملزم کو پکڑ کر روہيلانوالی پوليس کے حوالے کر دیا مقامی شہریوں جن میں جام عباس رانا سرفراز عابد خان نے وزرا اعلی پنجاب سے ملزم کو قرار واققی سزا دی جاے ملزم پہلے بھی ضحمانت پر ھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں