80

معروف شخصیت فخرے جھگیاں رئيس خان کی ایم این اے علی خان جدون سے ملاقات

معروف شخصیت فخرے جھگیاں رئيس خان کی ایم این اے علی خان جدون سے ملاقات

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر )ایبٹ أباد معروف شخصیت فخرے جھگیاں رئيس خان کی ایم این اے علی خان جدون سے ملاقات ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال مل جل کر عوام کے مسائل حل کرنے کا عزم عوام کو درپیش مسائل اور انکا فوری حل وقت کی اہم ضرورت ہے زرائع کے مطابق گزشتہ روز جھگیاں کی معروف شخصیت حاجی رئيس خان کی ایم این اے علی خان جدون سے تفصیلی ملاقات ہوئی دونوں اہم شخصیت نے ملکی وسیاسی صورتحال پر تبادلہ کیا اس موقع پر ایم این اے علی خان جدون نے کہا کہ عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے کوشاں أپ لوگوں نے ہمیں اپنی ووٹ کی طاقت سے کامیاب بنا کر اسمبلیوں میں بیجھا ہے عوامی مسائل کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ عوام سے کیے گئے وعدوں کو پورا کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں