66

طویل عرصے کے بعد نماز جمعتہ الوداع ادا کرنے کے لیے مرکزی عیدگاہ کو کھول دیا

طویل عرصے کے بعد نماز جمعتہ الوداع ادا کرنے کے لیے مرکزی عیدگاہ کو کھول دیا

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)ایبٹ أباد طویل عرصے کے بعد نماز جمعتہ الوداع ادا کرنے کے لیے مرکزی عیدگاہ کو کھول دیا گیا

ہزاروں افراد نے مرکزی عید گاہ میں نماز جمعہ ادا کی ایس پی قمر حیات اور ایس ایچ کینٹ طاہر سلیم بمعہ نفری موقع پر موجود رہے عوام نے ضلعی وتحصیل انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں